سدھارتھ نگر(نامہ نگار)سماجوادی پارٹی کپلوستو اسمبلی حلقہ کی ماہانہ جلسہکل۵؍مارچ کو پارٹی کے ضلع دفتر پر ہوگا۔مذکورہ جلسہ میں پارٹی کے تمام عہدیداران، سیکٹر اور بوتھ انچارج شرکت کریں گے۔جلسہ میں رکن اسمبلی وجے پاسوان بھی موجود رہیں گے۔ اسمبلی حلقہ کے میڈیا انچارج عبدالکلام صدیقی نے مذکورہ اطلاع دیتے ہوئے سماجوادی پارٹی کے تمام عہدیداران وکارکنان سے وقت مقررہ پر آنے کی اپیل کی۔