ڈومریاگنج(نامہ نگار)سماج وادی پارٹی اقلیتی سیل کے ضلع صدر مولانا اسلم جاوید قاسمی نے ایک بیان میں کہا ہیکہ بی جے پی کے لیڈر مرکزی وزیرساتھ ہی ریاستی صدرنے الٹے سدھے بیان دے کر مذہبی جذبات بھرکانے کا کام کیا ہے۔حقیقت تو یہ ہے کہ بی جے پی لیڈر فرقہ پرستی کو بھرہوادیناچاہتے ہیں جس سے ہندئواورمسلمانوںکے درمیان نفرت پیدا ہو۔ بی جے پی کو مسلمانوںکو ہمدرد بتانا محض ایک ناٹک ہے۔دلوں میں نفرت پیدا کرکے مقصد حاصل کرنااگرایسانہیںہوتا مرکزی وزیر ایک ذمید ار ہوتے ہوئے مسلموں کے تئیں بیان دے کر زہر افشانی نہ کرتے
۔