نئی دہلی (بھاشا )دہلی صرافہ بازا ر میں آج سونے کی قیمت ۱۶۰ روپئے کی تیزی کے ساتھ ۳۵۰ ۳۱ روپئے فی دس گرام بولی گئی ۔صنعتی اکائیوں اور سکہ بنانے والوں کی مانگ بڑھنے سے چاند ی کی قیمت ۱۲۰ روپئے کی تیزی کے ساتھ ۴۷۸۸۰ روپئے فی کلو ہوگئی ۔بازار ذرائع کے مطابق سونا ۹ء۹۹فیصد خالص اور ۵ء۹۹فیصد خالص کی قیمت ۱۶۰ روپئے کی تیزی کے ساتھ ۳۱۳۵۰ اور ۳۱۱۵۰ روپئے فی دس گرام بند ہوئی ۔گنی کی قیمت پہلے کی سطح ۲۵۴۰۰ روپئے فی ۸گرام بند ہوئی ۔چاندی سکہ کی قیمت ۱یک ہزار روپئے کی تیزی کے ساتھ ۸۹۰۰۰ :۹۰۰۰۰روپئے فی سیکڑا بند ہوئی ۔