کانپور:چکیری تھانہ حلقہ میں عاشق کو پیٹتا نہ دیکھ کر معشوقہ نے سپاہی پر عصمت دری کا الزام لگا ڈالا۔ معشوقہ کے الزام سے سپاہیوں کے ہوش اڑ گئے ۔ لڑکے کے ذریعہ لگائے گئے الزامات کو دیکھتے ہوئے سپاہیوں نے عاشق کو چھوڑ دیا۔ لیکن سپاہیوں کے ذریعہ حوالات میں بند کئے گئے عاشق کا بدلہ لینے کےلئے لڑکی نے اتوار کو ایس ایس پی سے ملنے کےلئے دفتر پہنچ گئی ۔ کپتان کے نہ ملنے پر متاثرہ نے سی او صدر کو عرضی دے دی ۔