لکھنؤ۔ (نامہ نگار)۔ کاکوری علاقہ میں اسکوٹی سوار جوڑے اور بچی کو تیز رفتار اسکارپیو نے ٹکر مار دی جس میں بچہ سمیت تینوں بری طرح سے لہو لہان ہو گئے۔ آس پاس کے لوگوںنے زخمیوں کو ٹراما سینٹرمیں داخل کرایا جہاں ان کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔ملزم اسکارپیو ڈرائیور گاڑی لیکر فرار ہو گیا