جونپور: اتر پردیش میں جونپور کے چندوک علاقے میں اوڑھار روڈ پر آج ہونے والے سڑک حادثہ میں دو لوگوں کی موت ہوگئی۔ پولس کے مطابق بیري باري مڑھی تراھے کے نزدیک ایک کار نے دوسری گاڑی کو لپیٹ میں لے لیا۔ اس حادثے میں دھرمیندر رام 32 اور سنجے 25 کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔ حادثے میں زخمی کار سوار انل کمار سنگھ اور اجے سنگھ کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے ۔