: شکر کے مریضوں کیلئے ہی نہیں بلکہ صحت مندافراد کیلئے بھی سگریٹ نوشی نقصان دہ اس سے امراض قلب کے خطرہ میںاضافہ ہو تا ہے اور ذیابیطس کے مریضوں کے لئے تو سگریٹ اور دیگر مضر صحت اشیاء جیسے الکوحل تمباکو وغیرہ استعمال زہر کے مماثل ہے ۔ نکوٹین سے خون کی نالیوں میں رکاوٹ پیا ہو تی ہے جس سے قلب کی کار کردگی پر اثر پڑتا ہے
۔