ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
ایران کے نئے سپریم لیڈر کے انتخاب میں مجھے شامل کیا جانا چاہیے: ڈونلڈ ٹرمپ
ٹرمپ کیلئے نئی مشکل، ایپسٹین فائلز میں جنسی زیادتی کا نیا الزام سامنے آگیا
7 اسرائیلی ڈرونز مار گرائے، دشمن پر 500 سے زیادہ میزائل اور 2 ہزار ڈرونز فائر کیے، ایران
آسام میں فضائیہ کا سکھوئی–30 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، دونوں پائلٹ ہلاک
پریتی زنٹا نے اپارٹمنٹ ساڑھے 18 کروڑ میں فروخت کر دیا
ایران طویل جنگ کیلئے تیار، دشمن کو دردناک ضربیں لگیں گی: پاسدارانِ انقلاب
مجتبیٰ خامنہ ای بطور ایران کے نئے سربراہ ناقابلِ قبول ہیں، ٹرمپ
سعودی عرب کا ایران پر حملوں کیلئے اپنی سرزمین استعمال نہ کرنے کا اعلان، ایران کا اظہارِ تشکر
ایران کی آذر بائیجان پر حملے کی تردید
ایران کا کلسٹر بموں سے لیس خیبر شکن میزائل سے تل ابیب پر حملہ
Home
تفریح
Entertainment
شاہ رخ خان فروری میں خلاباز بنیں گے
شاہ رخ خان فروری میں خلاباز بنیں گے
Posted By:
Admin
on:
October 29, 2018
Print
Email
بولی وڈ سپراسٹار شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم سائن کرلی ہے، جس کی شوٹنگ کا آغاز اگلے سال فروری میں ہوگا۔
شاہ رخ خان کی یہ نئی فلم بھارت کے پہلے خلاباز راکیش شرما کی زندگی پر مبنی ہے۔
رپورٹس تھی کہ اس فلم کا نام ’سلیوٹ‘ رکھا جائے گا تاہم اب خبریں ہیں کہ فلم ساز اس کا نام ’سارے جہاں سے اچھا‘ رکھنے کا ارادہ کررہے ہیں۔
اس فلم میں شاہ رخ خان راکیش شرما کا مرکزی کردار ادا کریں گے۔
ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق فلم کے پروڈیوسر رونی اسکریووالا نے میڈیا کو بتایا کہ فلم کی شوٹنگ اگلے سال فروری میں ہوگی۔
اس فلم کی کہانی انجم راجابالی نے تحریر کی، جبکہ ہدایات مہیش متھائی دیں گے۔
یاد رہے کہ شاہ رخ خان سے قبل اس فلم میں مرکزی کردار ادا کرنے کی آفر عامر خان کو دی گئی تھی، تاہم انہوں نے فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا۔
Tags:
bollywood
rakesh sharma
sharukh khan
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
کیا آپ انار کے ان لاتعداد فوائد سے آگاہ ہیں؟
Next
سبری مالا مندر معاملہ : پر تشدد مظاہروں کے پیچھے بی جے پی کاہاتھ : سی پی ایم
About the author
Admin
Related Articles
ایران کے نئے سپریم لیڈر کے انتخاب میں مجھے شامل کیا جانا چاہیے: ڈونلڈ ٹرمپ
March 06, 2026
ٹرمپ کیلئے نئی مشکل، ایپسٹین فائلز میں جنسی زیادتی کا نیا الزام سامنے آگیا
March 06, 2026
7 اسرائیلی ڈرونز مار گرائے، دشمن پر 500 سے زیادہ میزائل اور 2 ہزار ڈرونز فائر کیے، ایران
March 06, 2026
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved