ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
امیٹھی میں ’سلینڈر‘ والے لوگ اب ’سرینڈر‘ کر رہے ہیں، اسمرتی ایرانی پر اکھلیش یادو کی سخت تنقید
یوپی میں اس سیزن میں پہلی بار درجہ حرارت 45 ڈگری سے متجاوز، گرمی کی لہر کا امکان
یمنی فوج نے امریکی ڈرون مار گرایا
حجاب پر پھر ہوا حملہ | ممبئی کے ایک کالج کا تغلقی فرمان- حجاب، نقاب و برقعہ پہن کر نہ آئے
ممبئی ہورڈنگ حادثہ: بل بورڈ کے مالک بھاویش بھنڈے کو ادے پور سے کیا گیا گرفتار
وزیر اعظم صرف اپنا عہدہ چاہتے ہیں، ادھو ٹھاکرے
آئین میں تبدیلی کے اپوزیشن کے الزام پر امت شاہ نے کہا کہ ہم پچھلے 10 سالوں سے اکثریت میں ہیں
فرانسیسی شہری 13 ممالک سے پیدل ہوتا ہوا عمرہ کرنے پہنچ گیا
اے آئی ٹیکنالوجی عالمی سطح پر ملازمتوں کیلئے خطرہ بن سکتی ہے، آئی ایم ایف سربراہ کا انتباہ
ایم ڈی ایچ اور ایوریسٹ کے مصالحوں پر نیپال نے بھی پابندی عائد کر دی
Home
تفریح
Entertainment
شاہ رخ خان فروری میں خلاباز بنیں گے
شاہ رخ خان فروری میں خلاباز بنیں گے
Posted By:
Admin
on:
October 29, 2018
Print
Email
بولی وڈ سپراسٹار شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم سائن کرلی ہے، جس کی شوٹنگ کا آغاز اگلے سال فروری میں ہوگا۔
شاہ رخ خان کی یہ نئی فلم بھارت کے پہلے خلاباز راکیش شرما کی زندگی پر مبنی ہے۔
رپورٹس تھی کہ اس فلم کا نام ’سلیوٹ‘ رکھا جائے گا تاہم اب خبریں ہیں کہ فلم ساز اس کا نام ’سارے جہاں سے اچھا‘ رکھنے کا ارادہ کررہے ہیں۔
اس فلم میں شاہ رخ خان راکیش شرما کا مرکزی کردار ادا کریں گے۔
ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق فلم کے پروڈیوسر رونی اسکریووالا نے میڈیا کو بتایا کہ فلم کی شوٹنگ اگلے سال فروری میں ہوگی۔
اس فلم کی کہانی انجم راجابالی نے تحریر کی، جبکہ ہدایات مہیش متھائی دیں گے۔
یاد رہے کہ شاہ رخ خان سے قبل اس فلم میں مرکزی کردار ادا کرنے کی آفر عامر خان کو دی گئی تھی، تاہم انہوں نے فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا۔
Tags:
bollywood
rakesh sharma
sharukh khan
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
کیا آپ انار کے ان لاتعداد فوائد سے آگاہ ہیں؟
Next
سبری مالا مندر معاملہ : پر تشدد مظاہروں کے پیچھے بی جے پی کاہاتھ : سی پی ایم
About the author
Admin
Related Articles
امیٹھی میں ’سلینڈر‘ والے لوگ اب ’سرینڈر‘ کر رہے ہیں، اسمرتی ایرانی پر اکھلیش یادو کی سخت تنقید
May 17, 2024
یوپی میں اس سیزن میں پہلی بار درجہ حرارت 45 ڈگری سے متجاوز، گرمی کی لہر کا امکان
May 17, 2024
یمنی فوج نے امریکی ڈرون مار گرایا
May 17, 2024
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved