زیادہ تر کھانے کی چیزیں ایسی ہیں جو ہم کھاتے ہیں اور پیتے ہیں روزمرہ کے سب سے زیادہ میٹھے لیسڈ کے ساتھ۔ کاربونائٹڈ مشروبات، بیکری کی اشیاء ، ڈزرٹ اور ٹیبل شوگر آپ حیران ہوجائنگے جب آپ چینی کے بارے میں سوچیں گے۔ ہم ایک دن میں کتنی چینی استعمال کرتے ہیں۔ آپ ک
ے میٹھے دانت کو سرجری کی ضرورت نہ پڑجائے اس سے پہلے آپ کو ہمیشہ کیلئے کوئی ایسی چیز کو دیکھنا چاہیئے جو چینی کے متبادل ہو۔ چینی کا شمار غیر صحتمند اجزاء میں ہوتا ہے۔ کیونکہ یہ ایک بھاری عملدآمد مصنوعات ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق زیادہ چینی ہمارے موٹاپے، ذیابطیس، دل کی بیماریوں اورجگر کے خدشات کا باعث بنتی ہے۔ جی ہاں ! یہ دوسرے صحتمند کھانے کے مقابلے میں اندازہ کرنے کا وقت ہے۔ اپنی غذا میں کتنی چینی استعمال کرسکتے ہیں۔ ہے۔ جی ہاں ! یہ دوسرے صحتمند کھانے کے مقابلے میں اندازہ کرنے کا وقت ہے۔ اپنی غذا میں کتنی چینی استعمال کرسکتے ہیں۔
آپ چینی کا متبادل انتخاب کیوں چاہتے ہیں ؟
متبادل استعمال کیلئے ہم مصنوعی شکر کا مشورہ نہیں دے رہے ہیں۔ (جیسا کہ کینڈرال اور نیوٹراسوئٹ ہے) اس کا دعویٰ صحت کے تمام تحقیق کرنے والوں کی اور سیکوریٹی کے جانچ پڑتال کرنے والوں کی طرف سے کیا گیا ہے۔ مصنوعی مٹھاس میں شامل کیمیکل ایسپارٹیم کہلاتا ہے۔ اس کو امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کی طرف سے غیر محفوظ قرار دیا گیا ہے۔
ہماری متبادل لسٹ میں قدرتی اجزاء کی کم سے کم پیدا وار ہوتی ہے۔ یہ بات یاد رکھنا بہت ضروری ہے کہ یہ تحمل اور کنٹرول بھی اس کے متبادل کے ساتھ استعمال کیاجاتا ہے۔ اس کے علاوہ ہمیں متبادل کیلئے مشق کرنا چاہیئے۔ کیا آپ کو معلوم ہے کہ وہ کہتے ہیں کہ زیادہ اچھی سوچ بری بھی بنا سکتی ہے۔ تو چیک میں ان حصوں کو برقرار رکھیں اور کوشش کریں باقاعدگی سے ٹیبل شوگر کی جگہ تبدیل کرسکتے ہیں۔
سیرب اور نیکٹرز
شہد ، میپل سیرپ، اگیونیکٹرز، یاکون سیرپ، مولاسیز اور براؤن رائس سیرپ یہ سب ایکدوسرے کے قریب ہیں وائٹ شوگر کے مقابلے میں۔ اپنے ذہن میں یہ بات رکھیں کہ کچھ سیرپ اور نیکٹرز بہت چھوٹی تعداد میں میٹھے اجزاء فراہم کرنیکے قابل ہیں۔ اگیو نیکٹر کے لئے یہ سچی بات ہے کہ اس میں گنے اور شکر کی اعلیٰ مقدار شامل ہے۔ آپ منتخب آپشن پسند کرسکتے ہیں۔ اس کا انحصار آپ کی آسانی پر ہے جو آپ پسند کرنا چاہیں۔
پھل مختلف شکلوں میں
پھل آپ کے جسم میں چینی کی کمی کو پورا کرنے کیلئے ایک مناسب طریقہ ہے۔ آپ کشمش، بیری اور کھجور اضافی مٹھاس کیلئے پسند کرسکتے ہیں۔ یہ پھل کے بارے میں بڑی سوچ ہے۔ ایسے غذائی اجزاء استعمال کیے جاسکتے ہیں جو بہت ہی زیادہ صلاحیتوں کے مالک ہوں۔ اس میں سلاد، دہی اور صبح کے ناشتے میں شامل خوراک اور میٹھے کے طور پر کچھ شامل ہیں جس میں آپ کو چینی شامل کرنے کی ضرورت محسوس نہیں ہوگی۔
آپ چٹنی کی شکل میں (خوبانی اور سیب کا انتخاب بہت اچھا ہے ) کچھ میٹھے پھل استعمال کرسکتے ہیں۔ (کچھ مایع سی چیز مثلاً کچھ پھل اور سبزیوں کو پیس کر عرق نکالیں اس کو مکس کرلیں) اس طرح تازہ جوس تیار کرلیں۔
مسالہ اور غیر تیارکردہ چینی کی مصنوعات
دار چینی کا سنتے ہی فوری طور پر مصالحہ کا ذہن میں آجاتا ہے جو مٹھاس کی طرف ذہن کو مائل کردیتی ہے۔ غیر تیار شدہ مصنوعات کے طور پر ریپڈیور اور سکینٹ انتخاب کے لئے بہت اچھی ہیں۔ آپ اسے استعمال کرسکتے ہیں۔ غیر تیار شدہ چینی گنے سے حاصل کی گئی ہے جیسے سفید چینی ہے۔ لیکن اس کو بغیر صاف کیئے بنایا جاتا ہے۔ اس میں کیمکل شامل نہیں ہوتا۔ یہ چینی تاہم مہنگی بھی ہوسکتی ہے۔ کیونکہ یہ مکمل طور پر غیر تیار شدہ ہوتی ہے۔
دیگر ممکنہ متبادل
دودھ ، دہی اور جو اس میں شامل کرسکتے ہیں۔ (ان سے پروٹین کی غذائیت حاصل کرسکتے ہیں) اور چاکلیٹ پوڈر چینی کا متبادل ہوسکتا ہے۔
صحت آپ کی ترجیح
چینی کو مکمل طور پر ختم کرنا بہت مشکل کام ہوسکتا ہے۔ ہم تصور بھی نہیں کرسکتے کہ عید، شادی بیاہ ، ڈنر پارٹیز اور دیگر رسومات اور دیگر مواقع پر چینی کے بغیر تقریب گزاردیں۔ دل کبھی خواہش کرتا ہے کہ مٹھائی، کیک، فروزن میٹھا اور تمام کھانے کی میٹھی چیزیں کو کبھی تو کھائیں یہ انسان کو بہت ہی زیادہ متاثر کرتی ہیں۔ کیا ہم کھانے کی اس مقدار کو کنٹرول کرسکتے ہیں۔ ہم اپنی روزمرہ کی زندگی میں اس چیز کو کیسے کنٹرول کریں۔ ہمیں اپنی عادتوں کو بہتر بنانا ہوگا اور اپنے کھانے کی ٹائمنگ اور انتخاب کو کنٹرول کرنا ہوگا۔
اپنی بھوک کیلئے کچھ طویل مدت تک تبدیلی کی ضرورت ہے۔ ہم پر اعتماد کریں جب ہم آپ سے کہتے ہیں کہ اپنے ڈائٹ پلان میں تھوڑی چھوٹی موٹی تبدیلی کریں۔ یہ آپ کی صحت مند زندگی کی طرف پہلا قدم ہوگا۔ اپنے نئے ڈائٹ پلان کیلئے سنجیدہ ہوجائیں۔ اپنے انتخاب کو تبدیل کریں چند ہی دنوں میں آپ اپنے آپ میں فرق محسوس کرینگے اور آپ خوبصورت اور اسمارٹ نظر آئنگے۔