رام پور:شہر سمیت پورے ضلع میں وائرل بخار ، ڈائریااور متعدی امراض تیزی سے پھیل رہے ہیں ۔موجودہ وقت میں گلی ، شہر اور گاوںمیں عطائی ڈاکٹروں کی بن آئی ہے۔ ان ڈاکٹروں کے یہاں مریضوں کی بھیڑ نظر آتی ہے ۔ ان میں کچھ ڈاکٹر بالکل پڑھے لکھے نہیں ہوتے۔اور دکان کھول کر بیٹھ جاتے ہیں