
انھوں نے کہا کہ اسی سال محمودآباد میں شام غریباں کی مجلس میں انھوں نے آیتہ اللہ النمر کے سلسلے میں سز ائے موت جاری کر نے پر سعودی حکومت کی سخت مذمت کی تھی اور آیتہ اللہ النمر کی طول عمر کی دعا کی تھی۔
موصوف نے کہا کہ شہید آیتہ اللہ النمر کی زندگی ہر مو ¿من کے لیئے ایک مثالی ز ندگی تھی۔ انھوں نے باطل کے سامنے سر نہ جھکایا اور حق و عدل اس لامی کے لیئے ثبات قدم کے س اتھ قیام کیا۔ سعودی حکومت نے جو کچھ اِن کی مقدس لاش کے ساتھ کیا ا س نے تار یخ کے بد ترین ادوارحکومت کی یاد تازہ کردی اور یہ ثابت کر دیا کہ آج بھی یزیدی فکر ، نظریات اور اعمال زندہ ہیں۔
آج بھی سعودی حکومت کے قیدخانوں میں ایک بہت بڑی تعد اد شہید شیخ النمر کی راہ پر چلنے والے بے گناہ مو ¿منین کی موجود ہے اور سعودی حکومت کے مظالم جھیل ر ہے ہیں۔ سعودی حکومت اور ا س کے حلیف ممالک مثلا اسر ائیل نے بے شمار بے گناہ لوگوں کو قتل کیا ہے اور شہید النمر کے قتل کے پس پردے یہی ممالک ہیں۔سعودی حکومت اور ا س کے ہم کار ممالک کو در ا صل حوقق بشری اور عدل و انصاف سے کو ئی تعلق نہ تھا اور نہ ہے۔
اپنے کو حقوق بشری کا علم بردار کہنے والا امریکہ آج اس ظلم و بیداد پرخاموش ہے۔ قطر، بحرین ، سودان وغیرہ سے کیا توقع کی جائے وہ توسعودی حکومت کے تابعد ار ہیں۔ شہید آیتہ اللہ النمرنے اپنے ملک میں پر امن طریقے سے جمہوریت اور حوقق بشری کے قیام کے لیئے مطالبات کیئے جس کی وجہ سے انھیں شیہد کیا گیا۔ ان کی حق پرستی پر اہل سنت حضر ا ت اور علماءبھی ان کے ساتھ تھے۔
سعودی حکومت آج نشئہ نخوت میں چور ہیں مگر قرآن کریم کے وعدے کے مطابق عنقر یب یہ ظالم دیکھ ینگے کہ انھیں کس طرف مڑ ناہے۔ لنعت اللہ علی القوم الظالمین۔ میری حکومت ہندوستان سے مو ¿دبانہ اپیل ہے کہ شہید النمر کی شہادت کے سلسلے میں وہ ہندوستان کی عو ام کی ناگو اری اور غم و غصے کا باقاعد ہ اعلان کر یں۔