ممبئی:ممبئی شیئر بازار میں گراوٹ کا سلسلہ آج چوتھے دن جاری رہا روپئے میںکمزوری اور بین الاقوامی بازاروں میں گراوٹ کے رخ کے درمیان ایچ ڈی ایف سی ، ریلائنس انڈسٹریز ، ٹی سی ایس اور ماروتی سوزوکی کے شیئروں میں فروخت کے سینسکس ۱۵۷ پوائنٹ نیچے آگیا۔ ممبئی شیئر بازار کا ۳۰ شیئر وں والا سینسکس آج ۶۲ ء ۱۵۶ پوائنٹ یا ۷۵ ء ۰ فیصد مزید گر کر ۱۵ ء ۲۰۶۶۶پوائنٹ پر آگیا۔اسی طرح نیشنل اسٹاک ایکسچینج کا نفٹی ۵۰ ء ۴۶ پوائنٹ یا ۷۵ ء ۰ فیصد کے نقصان سے ۷۵ ء ۶۱۴۰ پوائنٹ پر آگیا ۔