نئی دہلی یہاں کی ایک عدالت نے دہلی کی سابق وزیر اعلی شیلا دکشت پر توہین کے ایک معاملے میں کورٹ میں پیش نہیں ہونے پر تین لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے. شیلا دکشت کے خلاف بی جے پی لیڈر وجیندر گپتا نے اشتہارات اور سرکاری مشینری کے غلط استعمال کرنے کے الزام می
ں کیس درج کرایا تھا.