لکھنؤ(بیورو)۔وزیر تعمیرات عامہ شیوپال سنگھ یادو نے شہید پتھ کے پاس انسل اے پی آئی میں خوشی فوڈس کی جانب سے دی سلیبریٹی کیفے کا افتتاح کیا ۔ اس موقع پر وزیر موصوف نے کہا کہ دودھ سے بنی اشیاء کو ریاست میں فروغ دیا جانا چاہئے جس
سے کھانے پینے کی خالص اشیاء ملتی رہے ۔ اس کیفے میں دودھ سے بنے سامانوں کی فروخت ہوگی۔