ذ ہنی تنا و: ا کثر د یکھا گیا ہے کہ ہم ذ ہنی تنا و سے کا فی پر یشا ن ر ہتے ہیں۔ جبکہ تھو ڑا ذ ہنیتنا و صحت کیلئے اتنا نقصا ن نہیں د یتا۔ جبکہ ز یا دہ تنا و سے سر درد ‘ ہا ئی بلڈ پر یشر اور سینے کا درد ہو نے کا امکا ن رہتا ہے۔ اب ضر و ر ت اس با ت کی ہے کہ ہم ذ ہنی تنا و کو کم کر یں اور صحت مند بنیں۔
بھر پو ر نیند : اگر ہم نیند کو غلط سمجھتے ہیں تو یہ با ت بالکل صحیح نہیں ہے۔ ما ہر ین کا کہ
نا ہے کہ پو ر ی نیند نہیں لینے کی و جہ سے کئی بیما ر یو ں کے ہو نے کا اند یشہ لگا ر ہتا ہے۔ ہر شخص کو ضر وری ہے کہ وہ سا ت یا آٹھ گھنٹے نیند لیں۔ ر یسر چ کے مطا بق جو لو گ پو ر ی نیند نہیں لیتے انہیں دل کی بیما ر ی کا خد شہ لگا ر ہتا ہے۔
وزن د ر ر بیا گ ا ٹھا نا : اکثر د یکھا گیا ہے کہ خوا تین اپنے بیا گ میں ز یا دہ سا ما ن اٹھا ئے پھر تی ہیں جبکہ ایسا کر نے سے پیٹھ کا در د ‘ گر د ن کا درد اور مو نڈ ھے کا درد ہو نے کا امکا ن بڑ ھ جا تا ہے۔ ضر و ر ت اس با ت کی ہے کہ میں ا ہم چیز و ں کو ہی رکھیں او ر بیکا ر کے سا ما ن کو بیا گ سے نکال دیں۔ ما ہر ین کا کہنا ہے کہ وز ن د ار بیا گ لینے سے ڈسک ڈی جنر یشن‘ بیک اسپا مس ‘ گر د ن میں درداور ہڈیوں میں درد ہو نا شروع ہو جا تا ہے۔ آ ب اپنی عا د ت بنا ئیں کہ بیا گ میں کم سے کم چیز یں رکھیں جس سے کہ آ ئند ہ ہو نے و الی مشکلا ت سے بچا جا سکے۔
د ا نتو ں کو فلو سینگ کر نا: د ا نتو ں کو صا ف ر کھنے کیلئے صر ف بر ش کر نا کا فی نہیں ہے بلکہ فلو سینگ کر نا بہت ضروری ہے۔ فلو سنگ کو ر و ز انہ کر نے کی عا د ت ڈ الئے اس سے د انتمیں جمع غذ ا نکل جا تی ہے اور بیک ٹیر یا پھیلنے کا بھی ڈ ر نہیں ر ہتا۔ اگر بیک ٹیر یا پیٹ میں چلا جا ئے تو اس سے مختلف بیما ر یو ں کے بڑ ھنے کا خطر ہ لگا ر ہتا ہے جیسے د ل کی بیما ری‘ یا کینسر بھی ہو نے کا امکا ہو سکتا ہے۔ Flossing کو کم از کم دن میں ایک مر تبہ کر نے سے د ا نت کمز و ر نہیں ہو تے ہیں۔
صبح کا نا شتہ بہت ضرو ری : ہم سب سے بڑی غلطی کر تے ہیں جب ہم صبح کے نا شتہ کو چھو ڑ د یتے ہیں۔ اس کے معنی یہ ہو ا کہ آ پکی شر و عا ت کم طا قت سے شر وع ہو ئی ہے۔د و پہر ہو نے تک آ پ سستی محسو س کر تے ہیں اور بھو کے ر ہنے کی و جہ سے صحت پر اسکا خر ا ب اثر پڑ تا ہے۔ ضر ور ت اس با ت کی ہے کہ ہم کسی بھی حا لت میں صبح کے نا شتہ کو نہ چھو ڑ یں کیو ں کہ دن تما م صحت بنا ئے ر کھنے کا د ار و مد ار صبح کے نا شتہ میں مضمر ہے۔
ور ز ش کا ز یا دہ کر نا بھی نقصا ن دہ: جی ہاں و ر ز ش کو ز یا دہ کر نا بھی نقصان دہ بتا یا گیا ہے۔ و ر ز ش کر تے وقت ا پنے و ز ن کو بھی د یکھتے ر ہنا چا ہیئے کہ کیا ہما را و ز ن کم تو نہیں ہو ر ہا ہے۔ ور ز ش کے دو ر ا ن دو ہفتے میں ایک بار ضر ور ا پنا وزن دیکھیں اگر وز ن بڑ ھ ر ہا ہے تو ہم جلد ی سے ا حتیا طی اقد امات اٹھا سکتے ہیں۔