رامپور (نامہ نگار)۔راشٹریہ لوک دل کی ضلع شاخ کی جانب سے رامپو
ر ضلع صدر دفتر پر ۶؍ستمبر کودھرنا ومظاہرہ کیا جائے گا۔ اس موقع پر لوک دل کے قومی اورریاستی وضلع ستح کے رہنمائوں
کی شرکت متوقع ہے ۔ یہ دھرنا ومظاہرہ لوک دل کے ضلع صدر عاصم خاں کو فرضی مقدمہ میں پھنسائے جانے کے سلسلے میں کیا جارہا ہے ۔
صبح دس بجے سے دھرنا کاآغاز ہوگاضلع صدر نوید خاں نے دھرنے میں شریک مظاہرین سے امن قائم رکھنے کی اپیل کی ہے ۔