کانپور (نامہ نگار)عام آدمی پارٹی کی کانپور شہر میں ۲؍مارچ کو ہونے والی ریلی کو پارٹی کے کنوینر اروند کیجریوال خطاب کریں گے۔ ریلی کی تشہیر کے لئے عام آدمی پارٹی کے لیڈر ممتا تیواری کی قیادت میں آج سے بیداری رتھ کو اکبر پور لوک پارلیمانی حلقہ کے انچارج
اروند باجپئی نے ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔