احمد آباد، 23 جون (یو این آئی) گجرات کے بڑودہ شہر میں پولیس نے آج لیبر کورٹ میں تالا بندی کرنے کی کوشش کر رہے تقریباً 20 مظاہرین وکیلوں کو حراست میں لے لیا۔
پولیس والے نے بتایا کہ شہر کے کاریلی باغ میں واقع لیبر کورٹ کے احاطہ میں امتناعی احکام کے باوجود وکیل لیبر جج کے طریقئہ کار کے خلاف مظاہرہ کر رہے تھے ۔ وکیلوں نے عدالت کے کمرے میں تالا بندی بھی کر رہی تھی۔
موقع پر پہنچی پولیس نے 20 وکیلوں کو حراست میں لیا اور عدالت لگاتالا کھول دیا۔