کوشامبی: تھانہ سہنی کے تحت افضل پور گاوں کی دودھ کی ڈیری پر اسلم کی چودہ سالہ بیٹی کو یرغمال بنا کر اس کی عصمت دری کرنے والے ملزمین جیلانی ولد شریف ، شریف ولد نامعلوم ، غلام مصطفےٰ ، اجگر ،نعمت اللہ ، مرشد ، عبدالرعوف جو افضل پور ساتوں گاو¿ں تھانہ سہنی کے رہنے والے ہیں ان کے خلاف سہینی تھانہ میں دفعہ ۶۴۸ ۱۵ ، ۳۷۶(۲) جھا ۳۱۳ ۵۰۶۲۰۱کے تحت مقدمہ درج کرایا گیا ہے۔