قومی کائونسل برائے فروغ اردو زبان کی جانب سے سوچھ بھارت مہم ابھیان چلایا جا رہا ہے۔ علامہ سلیمان ندوی ایجوکیشن ویلفئیر سوسائٹی کی جانب سے شیش محل سینٹر سے لے کر کڑیا گھاٹ تک سوچھ بھارت ابھیان چلایا گیا۔ سینٹر کی اساتذہ کے ساتھ ساتھ طلبہ اور مقامی لوگوں نے شرکت کی۔