لیون:فرانس کے الپس میں برف کے تودے گرنے سے فوج کے پانچ جوانوں کی موت ہو گئی اور دو دیگر شدید زخمی ہو گئے ۔
پولس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ کل دوپہر بعد اچانک یہاں کے والفریجس میں فوج کے 51 کے جوان برفباری کی زد میں آ گئے جس میں پانچ جوانوں کی موت ہوگئی۔
انہوں نے بتایا کہ واقعہ بعد راحت رسانی اور بچاؤ آپریشن جاری ہے ۔
قابل ذکر ہے کہ فرانس کے الپس میں گزشتہ 13 جنوری کو برف کے تودے گرنے سے دو نوجوانوں کی موت ہو گئی تھی۔