مظفرنگر(بھاشا)مظفرنگرفسادات کے دوران بے گھر لوگوں نے ضلع کے بدھنا قصبہ کے قریب کاندھلہ۔ بدھنا سڑک ومزدورکرکے مظاہرہ کیا۔ مظاہرین اپنے آبائی وطن سے سامان لیکر آنے کیلئے حفاظت کا مطالبہ کررہے تھے پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ مادھوپوررائے سنگھ گائوں کے لوگوں نے اپنے آبائی گائوں سے سامان لانے کیلئے پولیس حفاظت کا مطالبہ کیا۔بدھنہ قصبہ میں رہنے والے لوگ گزشتہ مظفر نگرفسادات کے دوران بے گھر ہوگئے تھے۔سرکاری اعدادوشمار کے مطابق تقریبا۶۱؍لوگ فسادات میں ہلاک ہوگئے تھے اور۵۰سے زائد لوگ راحت کیمپوںمیں مقیم تھے۔