لکھنؤ: یوپی حکومت میں چیف سکریٹریانفارمیشن نونیت سہگل سڑک حادثے میں زخمی ہو گئے ہیں. بتایا جا رہا ہے کہ نونیت سہگل لکھنؤ-آگرہ ایکسپریس وے پر ہوئے ایئر شو سے واپس آ رہے تھے. حادثہ اناؤ کےحسن گنج کے پاس ہوا. اطلاع ملنے کے بعد اناؤ کے ڈی ایم اور ایس ایس پی جائے حادثہ کے لئے روانہ ہو گئے ہیں.Copyright Dailyaag - All Rights Reserved