نئی دہلی(بھاشا)ملک کی سب سے بڑی کارکمپنی ماروتی سوزوکی انڈیااپنی آنے والی مڈسائزسیڈان کا سیازکی بکنگ کل سے شروع کرے گی۔ کمپنی نے کہا ہے کہ سیاز ۱۴۰۰سی سی کے پٹرول اور۱۳۰۰سی سی کے ڈیزل انجن کے متبادل میں دستیاب ہوگی۔سیاز کی عالمی سطح پیشکش آئندہ تہواری سیزن میں کرنے کا منصوبہ ہے۔سیام کا خصوصی مقابلہ ہونڈاسٹی اورہیونڈئی کی وروناسے ہوگا۔ہیونڈاسٹی کی قیمت ۷ء۱۹لاکھ روپئے اور۱۱ء۰۵لاکھ روپئے کے درمیان ہے۔جب کہ ہیونڈئی ورونا کی قیمت ۷ء۳۹لاکھ اور۱۱ء۷۲لاکھ روپئے کے درمیان ہے۔