یہ ایک معروف اور عا م پھل ہے ۔بچے بڑے سب اسے شو ق سے کھاتے ہیں ۔پاک و ہند میں آسانی اور کثر ت سے کاشت کیا جاتاہے ۔اسے اردو ‘سرائیکی‘پنجابی‘اور ہندی میں تو ت یا شہتو ت کے نام سے جانا جاتاہے ۔شہتو ت لال ‘ہرے‘سفید اور کالے رنگ کے بھی ہو تے ہیں ۔سیاہ رنگ کے شہتو ت کی ایک قسم بے دا نہ سب سے اعلی تسلیم کی گئی ہے ‘اس کارس ٹپکتا رہتا ہے اور یہ شیر یں ہو تا ہے ۔عمو ما میٹھے شہتو ت کھانے سے طبیعت میں سکو ن آتاہے ۔یہ پھل بے چینی‘گھبراہٹ ‘چڑ چڑ ا پن اور غصہ دو ر کر تا ہے ۔صالح خو ن پید کر تا ہے ۔اس کے کھانے سے جگر او رتلی کی اصلا ح ہو تی ہے ۔یہ ایک بین الاقوا می پھل ہے جو ہمیں ما ر چ کے دو ر آخر میں نظر آتا ہے ۔یہ زود ہضم اور غذائیت سے مالامال ہو تا ہے ۔اس پھل میں مصفی پانی‘گو شت بنا نے وا لے اجزاء ‘نشاستے دار شکر شامل ہیں ۔اس کے کیمیا ئی اجزاء میں تانبا‘آیو ڈین‘پو ٹا شیم ‘کیلشیم‘فو لاد ‘فاس فو ر س اور رو غنیات شامل ہیں ۔قد ر ت نے اس پھل کو وٹا من اے ‘بی اور ڈی سے بھی کثیر مقد ا رمیں نو از ا ہے۔مزاج کے لحاظ سے حکماء نے اسے سر د تر قرا ردیا ہے ۔یہ قبض کشاپھل ہے ۔اس سے ہا ضمے کو تقویت ملتی ہے ۔جگرکو افادیت پہو نچاکر صالح خو ن کو پیدا کر نے میں یہ اکسیر و مجر ب ہے ۔گر می کی پیا س کی شد ت اور ہیجانی کیفیت کو دو ر کر تا ہے ۔اس کا شر بت بخار میں فا ئدہ دیتاہے اور جسم کی حرا رت کو کم کر تا ہے ۔اس کے استعما ل سے بلغمی ما دہ کم ہو جاتا ہے ۔یہ شدید کھانسی ‘خاص طو ر پر خشک کھا نسی اور گلے کی دکھن میں بے حد مفید ہے ۔سر در د کے لئے :سر در د کے مریض یہ نسخہ استعمال کر کے دیکھیں :اکیس تا زہ شہتو ت چینی کی پلیٹ میں لیکر رات بھر کھلے آسما ن کے نیچے
رکھیں اور صبح صا دق اس پر رو شنی پڑنے سے ہی نہار منہ کھا لیں ۔فر ق پہلے دن سے ہی محسو س ہو گا ۔
منہ کے چھا لو ں کے لئے :معدہ جگر میں جب گر می بڑھ جاتی ہے تو اس کے اثرا ت عمو ما زبان پر چھالوں کی صو ر ت میں پڑ تے ہیں ‘اس کے علا وہ گلے میں درد بھی شرو ع ہو جا تا ہے ۔‘مت
اثرہ فر د کھا نے سے بھی عا جز ہو جاتا ہے ۔ایسے میں اگر شہتو ت کے در خت سے نر م نر م کو نپلیں تو ڑ کر اچھی طر ح چبا ئیں جا ئیں تو منہ کے چھا لے دو ر ہو جا تے ہیں ۔
دا ئمی قبض کے لئے : قبض کو ام الا مرا ض کہا جا تا ہے ۔کیو نکہ اس سے کئی دو سری بیما ر یا ں جنم لیتی ہیں۔ اس کے لئے شہتو ت آدھا پا ئو رو زا نہ کھا نے سے ہفتے ڈیڑھ ہفتے میں انتٹر یو ں کا فعل ٹھیک ہو جا تا ہے۔اس طرح دا ئمی قبض سے نجا ت مل جا تی ہے ۔شہتو ت کے مو سم میں اس سے فا ئدہ اٹھا نا چا ہئے۔
الر جی کے لئے : کسی چیز کے اضا فے یا کمی سے الر جی ہو جاتی ہے ۔جسے عر ف عا م پر پتی بھی کہا جا تا ہے ۔جب الر جی ہو تی ہے تو جسم پر سر خ ر نگ کے چکتے پڑ جا تے ہیں ۔اس سے جسم پر خا ر ش ہو تی ہے ۔اور بہت تکلیف رہتی ہے ۔ایسے میں کچھ شہتو ت لیں ‘انہیں پیس کر جو کے سر کے میں ملا ئیں ‘اس میں تھوڑا سا عر ق گلاب بھی شا مل کر لیں ۔اس کے بیس منٹ کے بعد نہا لیں ۔پتی کا خا تمہ ہو جا ئیگا ۔ٹانسبلز کے لئے :جو لو گ شہتو ت شو ق سے کھا تے ہیں ان کے گلے بھی خرا ب نہیں ہو تے اور نہ انہیں ٹا نسلز کی تکلیف ہو تی ہے ۔اس لئے شہتو ت کے مو سم میں ضرور شہتو ت کھا ئیں ۔
نزلہ زکا م کے لئے :اس مو ذی مر ض اور دماغی تکلیف کے لئے مریض صبح سو یرے شہتو ت صبح نہا ر منہ کھا ئیں ۔اس کے بعد شا م کے وقت خمیر ہ گا ئو زبا ن ما دہ ایک تو لہ کھا ئیں ۔اس کے چند دن کے استعما ل سے دماغی خشکی اور نزلہ زکا م سے نجات مل جا ئیگی ۔