لکھنو¿(نامہ نگار)مرکزی حکومت کے سو دن مکمل ہونے پر کانگرےس کارکن منگل کو ضلع صدر دفتر پر احتجاجی مارچ نکال کر مظاہرہ کرےں گے۔ الےکشن مےں بی جے پی کے وعدوں اور نعروں کے سو دن بعد بھی پورے نہ ہونے پر مظاہرہ کےا جائے گا۔ پارٹی کے رےاستی صدر ڈاکٹر نرمل کھتری نے کہا کہ مرکز مےں برسراقتدار بی جے پی نے انتخابات کے دوران کئے وعدے پورے کرنے کی سمت مےں اب تک کوئی قدم نہےں اٹھاےا۔
انہوںنے بتاےا کہ سےاہ دولت کی واپسی ، مہنگائی اور بدعنوانی جےسے معاملات پر بی جے پی رہنماﺅ ںنے الےکشن کے دوران متعدد وعدے کئے تھے لےکن وعدے ابھی تک پورے نہےں ہوئے ہےں۔ پارٹی کے رےاستی ترجمان ورےند رمدان نے بتاےا کہ انتظامےہ نے مارچ کی اجازت نہےں دی ہے لےکن پارٹی اپنا احتجاجی مارچ نکال کر مظاہرہ کرے گی اور عوام کو بی جے پی کے انتخابی وعدوں اورنعروں کی حقےقت بتائے گی۔