علی گڑھ۔ (یو این آئی)۔ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی ایگزیکیوٹیو کونسل نے رجسٹرار شیخ شمشاد کا استعفی آج منظور کرلیا۔سرکاری ذرائع کے مطابق تقریباً دس گھنٹے تک جاری جلسہ کے دوران مسٹر شمشاد کا استعفی منظورکرلیاگیا۔واضح رہے کہ چند روز قبل مسٹر شمشاد نے متنازعہ حالات میں استعفی دے دیا تھا۔