وزیراعلی اکھلیش یادو کی رہائش گاہ پر سی آئی سی کے عہدے اور ایک اطلاعاتی کمشنر کی خالی آسامی پْر کرنے کے لئے پینل کی میٹنگ ہوئی تھی۔
پینل نے سی آئی سی کا انتخابات تو کرایا تھا مگر اطلاعاتی کمشنر کے نام پر اتفاق رائے نہیں ہوسکا تھا جس کا فیصلہ آئندہ میٹنگ میں ہوگا۔
مسٹرعثمانی 1978 کے بیچ کے آئی اے ایس افسر ہیں ۔ لوک سبھا چناؤ میں سماج وادی پارٹی کی ہار کے بعد ان
ہیں چیف سکریٹری کے عہدے سے ہٹادیا گیا تھا۔
سی آئی یسی کے عہدے کے لئے کئی بڑے نام بھی دوڑ میں ہیں جن میں آئی اے ایس افسران جے پی شرما اور سی بی پالیوال اور سینئر صحافی رام دت ترپاٹھی شامل ہیں۔