الہ ا باد:27ستمبر(یو این ا ئی) اترپردیش میں الہ ا باد کے جھوسی علاقے میں ایک شخص نے معمولی بات پر اپنی بیوی کا قتل کر دیا۔
پولیس ذرائع نے ا ج یہاں بتایا کہ جھوسی علاقے میں چھندویا محلہ کے باشندے راہل کماریادو نے کل شام معمولی بات پر جھگڑے کی وجہ سے اپنی بیوی جیوتی یادو (38) پر دھار دار ہتھیار سے حملہ کردیا جس سے اس کی موت ہو گئی۔ واقعہ کے بعد قاتل فرار ہو گیا۔
اس سلسلے میں معاملہ درج کرا دیا گیا ہے ۔ پولیس ملزم کو تلاش کررہی ہے۔