لکھنؤ(نامہ نگار)’دیش بھائی چارہ فدائے وطن کمیٹی‘ نے جموں وکشمیر کے وزیر اعلیٰ مفتی محمد سعید کے بیان کی سخت مذمت کی ہے۔ کمیٹی کے صدر منگل سنگھ نے وزیر اعظم سے مفتی سعید کے بیان پر رد عمل ظاہر کرنے کا مطالبہ کیا ۔ انہوںنے کہا کہ وزیر اعظم یہ نہ بھولیں کہ ملک کے عوام جب مرکز اور ریاست کا اقتدار سونپ
سکتے ہیں تو اقتدار سے باہر بھی کر سکتے ہیں۔