ممبئی(وارتا)بالی ووڈ کی بولڈاداکارہ ملکہ شیراوت کو مشہورآکسفورڈ یونیورسٹی سے لکچر دینے کیلئے مدعو کیا گیا ہے ۔ ملکہ کو انگلینڈ کی مشہورآکسفورڈ یونیورسٹی سے ہندوستان میںعورتوں کی صورتحال پر لکچر دینے کیلئے مدعو کیا گیا ہے ملکہ نے کہا کہ میں نے یہ دعوت نامہ خوشی خوشی قبول کرلیا ہے یہ پروگرام ۲۷؍فروری ہوگااوراس کیلئے مجھے کئی تیاریاں کرنی ہوںگی ۔ ملکہ شیراوت نے کہایہ میرے لئے بہت بڑاعزاز ہے میں چھوٹے شہر میں ہوںاورایک تاریخ مقام پر لکچردینے کیلئے مجھے مدعو کیا جانا بیحد اہم ہے۔ میںلکچر کے دوران ہندوستان میں آبروریز
ی اورسزا جیسے مسئلہ کو اٹھا سکتی ہوں۔