نئی دہلی، 23 دسمبر (یو این آئی) وزیراعظم نریند رمودی نے جاپان کے شہنشاہ کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد پیش
کی ہے۔
وزیر اعظم نے اپنے پیغام میں کہا جاپان کے شہنشاہ مسٹر اکیہیتو کو سالگرہ پر مبارکباد۔ میں ان کی اچھی صحت کا خواہاں ہوں اورامید کرتاہوں کہ
وہ جاپان اور دنیا کے لوگوں کو تحریک دیتے رہیں گے۔