نیویارک (بھاشا ) صنعت کار مکیش امبانی کا مسلسل ۷ویں سال ہندوستان کے سب سے امیر شخص کا خطاب بر قرار رہا لیکن پوری دنیا کے سب سے امیر لوگوں میں ان کا مقام گزشتہ ۸سال کی سب سے نچلی سطح پر پہونچ گیا ۔فوربس کی امیروں کی تازہ ترین فہر ست میں امبانی ۶ء۱۸ ارب ڈالر کی املاک کے ساتھ پوری دنیاکے امیروں کی فہر ست میں ۴۰ویں مقام پر رہے لیکن ہندوستانی امیروں میں وہ پہلے نمبر بنے ہوئے ہیں ۔۲۰۰۶ میں امبانی دنیا کے امیروں کی فہر ست میں ۵۶ویں مقام پر رہے تھے ۔