ممبئی۔21فروری (یواین این )بالی ووڈ کی ڈمپل گرل پریتی زنتا نے کہا ہے کہ میرے دیوالیہ ہونے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے اور نہ ہی میں اپنا گھر کسی کو کرایہ پر دے رہی ہوں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پریتی نے کہا کہ مجھے نہیں معلوم یہ باتیں کہاں سے آ جاتی ہیں یہ سب باتیں بے بنیاد ہیں، یہ خبر جھوٹی اورنف
رت کرنے والی ہے۔