نئی دہلی: بھارتیہ جنتا پارٹی میں اب ورون گاندھی کے پر کاٹے جا رہے هےيه شاید اس وجہ سے ہے کی مینکا گاندھی نے اپنے صاحبزادے کو اتر پردیش کا اہم وزیر اعلان کرنے کی پہل کی تھيور گاندھی کو اپنی ماں کی یہ آرزو مہنگی پڑی اور امت شاہ نے پارٹی کی جو ٹیم بنائی ہے اس میں ورون گاندھی کو کوئی جگہ
نہیں ملی ہے.