نئی دہلی: نائب صددر جمہوریہ ایم حامد انصاری نے رکھشا بندھن کے موقع پر اہل وطن کو مبارکباد پیش کی ہے ۔ڈاکٹر انصاری نے رکھشا بندھن کے موقع پر آج اپنے پیغام مبارکباد میں کہا “میں رکھشا بندھن کے موقع پر ملک کے عوام کو اپنی مبارکباد اور نیک خواہشات پیس کرتا ہوں۔ رکھشا بندھن کا تہوار بھائی اور بہن کے درمیان بے پناہ پیار اور محبت کی علامت ہے ”۔