مظفر نگر۔(بھاشا)شاملی ضلع کے بابری گائوں میں ایک نوجوان نے مبینہ طورپر دس سالہ بچے کا جنسی استحصال کیا۔ پولیس کے ترجمان نے بتایاکہ سندیپ (۲۶)نے کل شام بسکٹ کے پیکٹ کالالچ دے کر بچے کو اپنے پاس بلایاتھا اوراس کا جسمانی استحصال کیا۔
سندیپ کے خلاف معاملہ درج کرنے کے بعد اسے گرفتارکرلیاگیا۔