کوشامبی، 31 مارچ (یو این آئی) اتر پردیش میں کوشامبي ضلع کے پپري علاقے میں ایک نابالغ بچی کے ساتھ عصمت دری کا معاملہ روشنی میں آیا ہے ۔پولیس ترجمان نے آج یہاں بتایا کہ سریا گاؤں میں شیوبھگوان نامی نوجوان پڑوس میں رہنے والی 14 سالہ لڑکی کو 29 مارچ کو اپنے گھر لے گیااور اس کے ساتھ عصمت دری کی۔اس سلسلے میں مقدمہ درج کربچی کو میڈیکل جانچ کے لئے اسپتال بھیج دیا
گیا ہے اور ملزم کو کل رات پولس نے گرفتار کر لیا۔