دیوریا (بھاشا)اترپردیش نے دیوریا ضلع کے سلیم پور علاقہ میں تیرہ سال کی ایک لڑکی کی عصمت دری کی گئی۔ پولیس سپرنٹنڈنٹ ایس چنپا نے بتایا کہ وہ اپنے جانوروں کو چرانے کے لئے لے جارہی تیرہ سال کی لڑکی کو اکیلا پاکر منوج نامی نوجوان نے اس کی عصمت دری کی۔ پولیس نے معاملہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی۔