بھنڈ: مدھیہ پردیش کے ضلع بھنڈ کے گوہد تھانہ علاقے کے کڈورے گا¶ں میں ایک نابالغ لڑکی کی عصمت دری کی گئی۔پولیس ذرائع کے مطابق کڈورے گا¶ں کے پورا علاقے کی رہنے والی ایک 15 سالہ لڑکی کل گھر پر تنہا تھی کہ پڑوس میں رہنے والی ایک عورت شاردا نے اسے اپنے گھر بلایا۔
اس کے گھر میں پہلے سے موجود نوجوان نیرج جاٹو نے اسے پکڑ لیا اور اس کی عصمت دری کی۔ واردات کے بعد ملزم فرار ہوگیا۔پولیس نے اس سلسلے میں معاملہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے ۔