سنبھل (بھاشا)ضلع کے چندوسی علاقہ میں دولوگوں نے ایک نابالغ لڑکی اجتماعی آبروریز ی کی ہے پولیس کے ایک ترجمان نے بتایاکہ چندوسی علاقہ کی رہنے والی ایک عورت نے الزام عائد کیا ہے کہ اس کی چودہ سالہ بیٹی گزشتہ ۱۷؍جولائی کورفع حاجت کیلئے گئی تھی اسی دوران مہاویر اورپرمود نے اس کی کھیت میںلے جاکر اجتماعی آبروریزی کی پولیس نے مقدمہ درج کرنے کے بعد ملزمین کی تلاش شروع کردی ہے۔