اوسلو :شام میں ناروے کے ایک شہری کو یرغمال بنا لیا گیا ہے ۔ ناروے کے وزیر اعظم ارنا سولبرگ نے آج اس کی اطلاع دی۔مسٹر سولبرگ نے سرکاری خبر رساں ایجنسی این ٹ¸ ب¸ سے کہا کہ یہ ایک سنگین اور الجھا ہوا معاملہ ہے ۔ ہماری کوشش اپنے شہری کو محفوظ ملک واپس لانا ہے ۔این ٹ¸ ب¸ کے مطابق وزارت خارجہ کا ایک گروپ گزشتہ چند دنوں سے اس معاملے پر کام کر رہا ہے ۔