مرزاپور: اترپردیش کے مرزاپور کے ادلائٹ تھانہ کے تحت علاقہ میں نویں کلاس کی ایک طالبہ نے نہر میں کود کر جان دے دی۔پولیس نے بتایا کہ منیش پٹیل نامی طالبہ کوچنگ کلاس سے لوٹتے وقت چونار علاقہ میں نہر میں کود گئی۔ اس کی لاش پانی سے باہر نکال لی گئی ہے ۔ خودکشی کا سبب معلوم نہیں ہوسکا ہے ۔