لکھنو¿:شہر کے الگ الگ تھانہ کے تحت پولیس نے ۹ لوگوںکے خلاف یوپی گنڈا ایکٹ کی کارروائی کی ہے ۔ جو مختلف معاملوںمیںمطلوب چل رہے تھے ۔ امین آباد انچارج ناویندر سنگھ سیروہی نے عبدالرزاق عرف ببلو نے باشندہ ۱۵۴۴۸ ٹیڑھی بازار مولوی گنج تھانہ امین آباد ،حسین جمال باشندہ ۱۰۰۱۳۱ گنے والی گلی تھانہ امین آباد کے خلاف یوپی گنڈا ایکٹ کی کارروائی کی گئی ۔ساتھ ہی تھانہ انچارج گوسائیں گنج ونود کمار یادو نے مسری لال باشندہ شہ کھیڑا مزرعہ برکن نگر بھٹی تھانہ گوسائیں گنج ،شتروگھن باشندہ شہ کھیڑا مزرعہ برکن نگر بھٹی تھانہ گوسائیں گنج ،ماتا دیں باشندہ شہ کھیڑا مزرعہ برکن نگر بھٹی تھانہ گوسائیں گنج ،انل کمار ،جے کرن ،تیج پال کے خلاف یوپی گنڈا ایکٹ کی کارروائی کی گئی ۔ وہیں مال تھانہ انچارج سنجے کمارنے ملزم وریندر تیواری عرف ویروباشندہ تیواری کھڑا تھانہ مال کے خلاف یوپی گنڈا ایکٹ کے خلاف کارروائی کی ہے ۔