لکھنو: وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو نے آج کشی نگر میں ہوئے سڑک حادثہ میں طالبہ کی موت پراظہار رنج کیا۔ وزیر اعلیٰ نے متوفی طالبہ کے کنبہ والوں کو دولاکھ روپئے کی مالی امداد دینے کا اعلان کیاہے ۔ غور طلب ہے کہ یہ حادثہ آج صبح اس وقت ہوا جب یہ طالبہ کوچنگ پڑھنے جارہی تھی ۔