لکھنو¿: مواصلاتی خدمات فراہم کرنے والی کمپنی ووڈافون انڈیا نے ریٹ کٹر پیکس پر ڈبل ویلیڈیٹی پیش کر کے پریپیڈ صارفین کو کم شرحوں پر بات کرنے کا موقع دیا ہے۔ ریٹ کٹر پیکس پر دستیاب اس پیش کش کے ذریعہ گاہک پر کشش شرحوں پر زیادہ بات کر سکےں گے ساتھ ہی وہ ۷ روپئے کی معمولی قیمت پر ویلیڈیٹی کو دو گنا کر سکےں گے۔ اتر پردیش مشرق کے سبھی پریپیڈ صارفین اس پیش کش کا فائدہ اُٹھا سکتے ہیں۔