ممبئی (وارتا) الکٹرانک صارف مصنوعات بنانے والی کمپنی ویڈیوکان کا حقیقی منافع ۳۰ جون کو ختم سہ ماہی کے دوران ۸۶ء۳فیصد کم ہوگیا۔ جس کے سبب یہ ۲۲ء۱۰ کروڑ روپئے رہ گیا۔ گذشتہ مالی سالی کی اسی مدت میں یہ منافع ۶۳ء۱۰کروڑ روپئے رہا تھا۔ کمپنی نے آج یہاں بتا یا کہ مذکورہ مدت کے دوران اس کی آمدنی ۹۲ء۳۲۸۳
کروڑ روپئے کے مقابلے ۰۷ء۲فیصد کے اضافے کے ساتھ ۰۵ء۳۳۵۲ کروڑ روپئے پر پہنچ گئی۔