ممبئی: کٹرینہ کیف اور رنبیر کپور کی شادی کی تاریخ کو لے کر اکثر خبریں آتی رہتی ہے۔ لیکن دونوں نے فائنل شادی کرنے کا موڈ بنایا لیا ہے۔ ذرائع کی مانیں تو دونوں ۲۰۱۶ میں شادی کریں گے۔سننے میں آ رہا ہے کہ رنبیر کو یہ ڈیڈ لائن کیٹ نے نہیں، بلکہ خود رنبیر کے ممی پاپا نے دی ہے۔ نیتو اور رشی کپور نے بیٹے سے کہا ہے کہ وہ۲۰۱۶میں شادی کریں۔ خبروں کی مانیں تو حال ہی میں ایک ٹی وی ریلٹی شو کی شوٹنگ کے دوران رنبیر یہ بات اپنے ایک دوست کو بتا رہے تھے۔ ذرائع نے رنبیر کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ وہ اگلے سال تک شادی کرنے کے موڈ میں نہیں ہیں حال ہی میں باندرا کے ایک اپارٹمنٹ میں ساتھ شفٹ ہوئے ہیں۔ حال ہی میں سلمان خان نے بہن ارپتا کی شادی میں قطرینہ کو کپور کہہ کر بلایا تھا۔