رامپور(نامہ نگار)نوجوان کی لاپروائی سے ٹرین کی زد میں آنے سے موت ہوگئی ۔ جب کانشی کے مطابق کوتوالی گنج علاقے کے رہنے والے رانا گنج باشندہ سول لائن علاقے میں پھلوںکا ٹھیلہ لگاتاتھا ۔سنیچر کی شام وہ ریلوے ٹریک پر ٹہلتے ہوئے کہیں جارہاتھا۔اسی دوران کاشی وشناتھ ٹرین آگئی اس دوران لوگوںنے شورمچاکر ٹریک پر چل رہے راجیش کو ہٹ جانے کو کہا لیکن اس کی آواز نہیں سنی جس کے نتیجے میں اس کی موت ہوگئی ۔ اطلاع پاکر موقع پرپہنچی پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا۔